Mr. Jedi's poem, (Meri Marzi)
مسٹر جیدی کے نظم میری مرضی
😄
میری مرضی, والوں کے نام
مسٹر جیدی کی ایک نظم,,,,,,,
کھڑا کھڑا جو مسکرا رہا ہوں تو میری
لطیفہ خود کو سنا رہا ہوں تو میری مرضی
میں جلد بازی میں کوٹ الٹا پہن کر نکلا تو میری
میں آ رہا ہوں یا جارہا ہوں میری مرضی
جو تم ہو مہمان تو کیوں نہ آئے مٹھائی لے کر
Mr. Jedi's poem, (Meri Marzi)
مسٹر جیدی کے نظم میری مرضی
Mr. Jedi's poem, (Meri Marzi)
مسٹر جیدی کے نظم میری مرضی
بٹھا کر تم کو اٹھا رہا ہوں تو میری مرضی
یہ کیوں ہے سائا تمہاری دیوار کا میرے گھر پر
میں جھاڑو دے کر ہٹا رہا ہوں تو میری
رقیب کی قبر میں پٹاخے بھی رکھتی ہیں
Mr. Jedi's poem, (Meri Marzi)
مسٹر جیدی کے نظم میری مرضی
Mr. Jedi's poem, (Meri Marzi)
مسٹر جیدی کے نظم میری مرضی
جو قبل دوزخ ڈرا رہا ہوں تو میری مرضی
جو رات کے دو بجے ہیں تو تم کو شکایتیں کیوں
میری چھت ہے میں گا رہا ہوں تو میری مرضی
میں نادہندہ ہوں بینک تک جانتے ہیں جیدی
تمہارا قرضہ بھی کھا رہا ہوں تو میری مرضی
کھڑے مسکرا رہا ہوں تو میری مرضی


Comments
Post a Comment