-
Women's day and corona virus
کرونا وائرس اور عورت مارچ
یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں ہے چند سال پہلے پاکستان میں عورت مارچ متعارف ہوا جس کی قیادت ہمارے معاشرے کے ایک خاص طبقے کے مٹھی بھر لوگوں نے کی اور دماغ اسی پر سوچتا ہے جو اس کی سوچ ہوتی ہے اس عورت مارچ میں حصہ لینے والی زیادہ تر وہ خواتین ہے جو اپنے نفس یہ غلامی کی عکاسی کرتی ہیں یا جو لوگ اسلام کو ابھی تک سمجھ نہیں پائے اور انہوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش بھی نہیں گئی وہ لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں ماضی میں ایسے ہی کچھ لوگ لوگ پہلے بھی اس طرح کی حرکتیں کر چکے ہیں جس کے نتائج ایڈز میں کی صورت میں پہلے ہی بھگت رہے ہیں
Women's day and corona virus کرونا وائرس اور عورت مارچ
اگر آپ سمجھتی ہیں کہ تعلیم کی کمی ہے تو آپ اسکولوں کی تعمیر کروا دیں تاکہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ اسکول ہوں اور زیادہ سے زیادہ زیادہ تعلیم کو عام کیا جاسکے کے بچوں کے فری تعلیم کا انتظام کروائیں
اگر آپ عورتوں کو معاشرے میں ایک عزت کا مقام بنانا چاہتی ہیں تو انکی عزت کا باعث بنے کہیں بھی اگر عورت کی تذلیل ہو رہی ہو تو آپ اپنی آواز ضرور اٹھائے کہ ہمارے سامنے عورتوں کی تصویر نہ کی جائے
اگر آپ ملک و ملت کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں تو انصاف کے بہت کمی ہے انصاف کے لیے بہترین نظام کے لیے کوشش کریں ایک ایسا نظام جہاں کوئی بھی بچیاں کوئی بھی عورت گھر سے نکلے تو اس اس کو دیکھنے والوں اور گھولنے والوں کو سخت سزا دی جائے
معاشرے کی بہتری کے لیے کام کریں اور معاشرے کو ایک مہذب معاشرہ بنانے کی
کوشش کریں
Women's day and corona virus کرونا وائرس اور عورت مارچ
لیکن معذرت کے ساتھ آپ تو خود کچھ ایسی باتیں کرتی ہیں کہ میں ایسے بیٹھوں تو.................... میں ایسی ڈریسنگ کروں تو.................... میں روٹی پکا کر نہ دوں تو................... میں کھانا ٹھنڈا دون تو.......................
یا اس طرح کی اور بہت سے باتیں آپ کرتی رہی ہیں وہ تو آپ کا فیملی پرابلم ہے اپنے اپنے گھر میں بیٹھ کر ان پر تفصیلی بات کی جاسکتی ہے
اور آپ معاشرے سے کس طرح کی آزادی مانگتی ہیں
لگتا ہے کہ آپ مغرب سے بہت زیادہ مرعوب ہیں
تو میں آپ کے لحاظ سے تمہاری بھی کہ مثال دوں گی کیا آپ نے مغرب کی شہزادیوں کو نہیں دیکھا کے ان پر بھی کچھ پابندیاں لازم ہوتی ہیتو اگر اسی ٹائپ کے پابندیاں اسلام آم اپنی شہزادیوں پر عائد کرتا ہے تو آپ کو اتنا برا کیوں لگتا ہے
آپ ایک مہذب معاشرے کا حصہ ہوتے ہوئے ایسے مطالبات کیسے کر سکتی ہیں جو کہ انتہائی جاھل طبقے کی خواتین کرتی ہیں
سوچیئے آپ جو مطالبے کرتی ہیں اگر آپ کو کسی بہت بڑے عہدے پر تعینات کردیا جائے تو کیا آپ ایسی باتیں کریں گی......
نہیں کبھی بھی نہیں کریں گی کیونکہ ہر فیملی کی ہر عہدے کی اپنی ایک عزت ہوتی ہے
ہمیں انسپریشن جانوروں سے نہیں لینی چاہیے
بلکہ ہم اشرف المخلوقات
(Super human )
ہیں
مجھے لگتا ہے کہ ایک دفعہ شاید آپ کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکے
اور آپ کو یہ women march اپنے اپنے گھروں میں ہی کرنا پڑے
کیونکہ دنیا میں کرونا وائرس کس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے اسکولوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے کراچی میں ہمارے وزیر اعلی صاحب نے کہا ہے کہ تیرہ مارچ تک اس لئے اس کو بھی بن جائیں گے کہ ایران سے آئے ہوئے لوگوں کے چودہ دن پورے ہو جائیں تاکہ اس بات کو خطرہ نہ رہے کہ ان کے ساتھ کرونا وائرس آیا Women's day and corona virus
کرونا وائرس اور عورت مارچ
اور یقینا آپ بات بھی جانتی ہوگی یہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے crowd میں جانے سے منع کیا گیا ہے
تو ایسی صورت میں مارچ کس طرح سے ممکن ہو پائے گا کیوں کہ کوئی بھی یہ تو نہیں جائے گا کہ آپ کی وجہ سے کرونا مزید پھیلے....... اور قرآن مجید کی اس آیت پر ضرور غور کریے گا
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾ جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں
جانتے ۔
باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کے لئے سبسکرائب کریںWomen's day and corona virus کرونا وائرس اور عورت مارچ
آپ نے قرآن کی یہ آیت پڑھی ہے وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ وَ لَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاہِلِیَّۃِ الۡاُوۡلٰی وَ اَقِمۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ اٰتِیۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ اَطِعۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا ﴿ۚ۳۳﴾ اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور قدیم جاہلیت کے زمانے کی طرح اپنے بناؤ کا اظہار نہ کرو اور نماز ادا کرتی رہو اور زکٰوۃ دیتی رہو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری کرو اللہ تعالٰی یہی چاہتا ہے کہ اے نبی کی گھر والیو! تم سے وہ ( ہر قسم کی ) گندگی کو دور کر دے اور تمہیں خوب پاک کر دے ۔ اسلام جمع ہوکر عورتوں کو علم سیکھنے
سے منع نہیں کرتا ہے
Women's day and corona virus کرونا وائرس اور عورت مارچ
اور وہ خواتین جو عورت مارچ کرنے کے لئے گھر سے نکل رہی ہیں یقینا آپ کے کچھ عزائم تو ضرور ہوں گےاگر آپ سمجھتی ہیں کہ تعلیم کی کمی ہے تو آپ اسکولوں کی تعمیر کروا دیں تاکہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ اسکول ہوں اور زیادہ سے زیادہ زیادہ تعلیم کو عام کیا جاسکے کے بچوں کے فری تعلیم کا انتظام کروائیں
اگر آپ عورتوں کو معاشرے میں ایک عزت کا مقام بنانا چاہتی ہیں تو انکی عزت کا باعث بنے کہیں بھی اگر عورت کی تذلیل ہو رہی ہو تو آپ اپنی آواز ضرور اٹھائے کہ ہمارے سامنے عورتوں کی تصویر نہ کی جائے
اگر آپ ملک و ملت کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں تو انصاف کے بہت کمی ہے انصاف کے لیے بہترین نظام کے لیے کوشش کریں ایک ایسا نظام جہاں کوئی بھی بچیاں کوئی بھی عورت گھر سے نکلے تو اس اس کو دیکھنے والوں اور گھولنے والوں کو سخت سزا دی جائے
معاشرے کی بہتری کے لیے کام کریں اور معاشرے کو ایک مہذب معاشرہ بنانے کی
کوشش کریں
Women's day and corona virus کرونا وائرس اور عورت مارچ
لیکن معذرت کے ساتھ آپ تو خود کچھ ایسی باتیں کرتی ہیں کہ میں ایسے بیٹھوں تو.................... میں ایسی ڈریسنگ کروں تو.................... میں روٹی پکا کر نہ دوں تو................... میں کھانا ٹھنڈا دون تو.......................
یا اس طرح کی اور بہت سے باتیں آپ کرتی رہی ہیں وہ تو آپ کا فیملی پرابلم ہے اپنے اپنے گھر میں بیٹھ کر ان پر تفصیلی بات کی جاسکتی ہے
اور آپ معاشرے سے کس طرح کی آزادی مانگتی ہیں
لگتا ہے کہ آپ مغرب سے بہت زیادہ مرعوب ہیں
تو میں آپ کے لحاظ سے تمہاری بھی کہ مثال دوں گی کیا آپ نے مغرب کی شہزادیوں کو نہیں دیکھا کے ان پر بھی کچھ پابندیاں لازم ہوتی ہیتو اگر اسی ٹائپ کے پابندیاں اسلام آم اپنی شہزادیوں پر عائد کرتا ہے تو آپ کو اتنا برا کیوں لگتا ہے
آپ ایک مہذب معاشرے کا حصہ ہوتے ہوئے ایسے مطالبات کیسے کر سکتی ہیں جو کہ انتہائی جاھل طبقے کی خواتین کرتی ہیں
سوچیئے آپ جو مطالبے کرتی ہیں اگر آپ کو کسی بہت بڑے عہدے پر تعینات کردیا جائے تو کیا آپ ایسی باتیں کریں گی......
نہیں کبھی بھی نہیں کریں گی کیونکہ ہر فیملی کی ہر عہدے کی اپنی ایک عزت ہوتی ہے
ہمیں انسپریشن جانوروں سے نہیں لینی چاہیے
بلکہ ہم اشرف المخلوقات
(Super human )
ہیں
مجھے لگتا ہے کہ ایک دفعہ شاید آپ کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکے
اور آپ کو یہ women march اپنے اپنے گھروں میں ہی کرنا پڑے
کیونکہ دنیا میں کرونا وائرس کس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے اسکولوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے کراچی میں ہمارے وزیر اعلی صاحب نے کہا ہے کہ تیرہ مارچ تک اس لئے اس کو بھی بن جائیں گے کہ ایران سے آئے ہوئے لوگوں کے چودہ دن پورے ہو جائیں تاکہ اس بات کو خطرہ نہ رہے کہ ان کے ساتھ کرونا وائرس آیا Women's day and corona virus
کرونا وائرس اور عورت مارچ
اور یقینا آپ بات بھی جانتی ہوگی یہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے crowd میں جانے سے منع کیا گیا ہے
تو ایسی صورت میں مارچ کس طرح سے ممکن ہو پائے گا کیوں کہ کوئی بھی یہ تو نہیں جائے گا کہ آپ کی وجہ سے کرونا مزید پھیلے....... اور قرآن مجید کی اس آیت پر ضرور غور کریے گا
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾ جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں
جانتے ۔

Comments
Post a Comment