کرونا وائرس اور گھریلو ٹوٹکے Corona virus and home remedies

کرونا  وائرس اور گھریلو ٹوٹکے
Corona virus and home 
remedies

کرونا  وائرس اور گھریلو ٹوٹکے
Corona virus and home remedies
کرونا وائرس ایک موبائل مرض ہے جو کے آہستہ آہستہ پھیل رہا ہے ہے آج کل جس کو دیکھو کوئی نہ کوئی ٹوٹکا  بتاتے ہوئے نظر آ رہا  ہے ہزاروں ٹوٹکے اس وقت مارکیٹ میں available ہیں لیکن میرا یہ مشورہ ہے کہ کوئی بھی ٹوٹکا اپنانے سے پہلے یہ سوال ضرور کریں کہ کیا آپ نے اس پر عمل کیا ہے ہے اور کیا آپ نے اس سے فائدہ حاصل کیا ہے آجکل واٹس ایپ کا دور ہے اور ہر طرف ہر تھوڑی دیر بعد کوئی نہ کوئی ٹوٹکا سامنے آرہا ہے ابھی ابھی مجھے بھی کسی نے یہ ٹوٹکا بھیجا ہے کہ کرونا سے بچنے کے لیے بلیک seeds خود اور اپنے بچوں کو   صبح  شام پانی کے ساتھ ایک چٹکی کھلادیں  تو آپ کی حفاظت ہو جائے گی
Black seeds
کا ذکر ہمیں احادیث سے ضرور ملتا ہے لیکن بہت کم مقدار میں اسکو لیا جاتا ہے اسی لیے پچھلے وقتوں میں کچھ لوگ کھانوں میں ایک چٹکی ڈال دیا کرتے تھے یا آپ نے دیکھا ہوگا کہ اچار میں بھی اس کی تھوڑی سی مقدار موجود ہوتی ہے یہ ایسی چیز ہے جس کو ہزاروں افراد استعمال کر چکے ہیں لیکن ایک چٹکی صبح اور ایک شام نام اور یہ بھی نہیں پتا کہ کس کی چٹکی کتنی بڑی ہو black  seeds
تاثیر گرم ہوتی  ہے
میں ایسے لوگوں کو جانتی ہوں جنہوں نے Black seeds  کا غلط استعمال کیا اور اس کی وجہ سے انہیں کوئی دوسری بیماری ہوگی میری ایک جاننے والی ہیں انہوں نے ایک بار کسی کے بتانے پر آدھا ٹی سپون ہر روز کلونجی لینا شروع کیے تو ان کے پورے سر میں  دانے  ہوگئے تھے
ایک اور خبر خاتون نے بتایا کہ انہوں نے جب بھی بلیک سیڈز استعمال کیے تو ان کے منہ میں چھالے ہوگئے
اس لئے میری تمام ٹوٹکے والے افراد تھے گزارش ہے کہ ہر ٹوٹکا  پہلے خود کریں اور پھر دوسروں کو بتائیں
کرونا  وائرس اور گھریلو ٹوٹکے
Corona virus and home remedies 

Comments