اس وقت پوری دنیا پر ایک مشکل وقت ہے
لیکن افسوس ہے کہ اس مشکل وقت میں بھی کچھ لوگ سیاست کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں کورونا پر تو کم سے کم سیاست نہیں ہونی چاہیے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس وقت تمام سیاسی پارٹیاں ایک ساتھ مل کر عوام کی خدمت کریں اپنی تمام ورکر عوام کی بھلائی کے لیے کام کریں اور ہر کوئی اپنے خزانوں کے منہ کھول دے جس کے پاس جو اپنی ضرورت سے زیادہ ہے وہ دوسروں کے ساتھ شیئر کریں جو ضرورت مند ھے اس کی ضرورت پوری کر دی جائے اس وقت اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے جو جس کے پاس ہے اور وہ دوسروں کو دے سکتا ہے تو وہ دے دے دنیا کو بچانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا کیونکہ اس وقت کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں آپ یہ جاکر یہ کہہ سکیں کہ میں یہاں پر محفوظ ہو امرا تو پریشان ہے کہ بیماری ہے لیکن ایک غریب اس وقت سب سے زیادہ پریشان ہیں کیونکہ ایک تو بیماری ہے اور دوسرا اس کے پاس کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے اس مشکل وقت میں سب کو ایک ہونا ہوگا حکومت کے حلقے اپنے طور پر پاکستان کے امرا اپنے طور پر لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کریں اور بہت سے لوگ اپنی طور پر کوشش کر بھی رہے ہیں شاید یہ اللہ کی ناراضگی کی نشانی ہے کہ پوری دنیا پر اس طرح افتاد پڑی ہے ایسے وقت میں ہمیں اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کرنی چاہیے گھروں کی صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے اندر سے ہر طرح کی negativety بھی صاف کردیں اللہ تعالی اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے اللہ کو راضی کرنے کے لیے اس کے بندوں کی مدد کریں اللہ کے بندوں کو کسی چیز کی کمی نہ ہونے دے اس وقت ان کا تو امتحان ہے جن کے پاس کچھ نہیں ہے ہے لیکن اس وقت ان کا بھی امتحان ہے جن کے پاس سب کچھ ہے شکوہء ظلمتِِ شب سے تو کہیں بہتر ہےاپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

Comments
Post a Comment