آپ کرونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روک سکتے ہیں
How can you prevent the Corona virus from spreading?
بہت سے لوگوں کو اب بھی یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی ہیں کہ social distance سے کیا فائدہ ہوگا تو ایسے لوگوں کو سمجھانے کے لئے میں سب سے آسان طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرتی ہوں اکثر لوگوں نے بچپن میں stop کھیلا ہو گا اسٹاپ گیم ایک تفریحی گیم تھا جو کہ دوستوں کے ساتھ کھیلا جاتا تھا دوستوں میں سے کوئی بھی ایک دوست اسٹاپ کہتا تھا اور سب لوگ وہیں پرstachu بن جاتے تھے جہاں جہاں پر وہ ہوتے تھے تو اس وقت ہمیں یہی گیم کھیلنے کو کہا جا رہا ہے کہ ہمیں یہ کہا جارہا ہے کہ ایک مخصوص فاصلے پر جہاں جہاں پر ہم وہیں پر رُک جائیں اور چودہ دن گزرنے کے بعد جب ہمیں ایزی کہا جائے تو ہم اپنے کاموں کو پھر سے سٹارٹ کر لیں بس اتنی سی بات ہے ..آپ کرونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روک سکتے ہیں
How can you prevent the Corona virus from spreading?
...اس وقت پوری دنیا وبا کی لپیٹ میں ہے ہر طرف کی ہی کوشش کی جارہی ہے ..... کم سے کم لوگ اس سے متاثر ہو گھر والوں اور تمام لوگوں سے فاصلہ رکھیں یہ وائرس انسانی جسم یا کسی بھی جاندار کے جسم سے باہر اڑتالیس گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے مطلب اگر کوئی کاستا ہے یا چھینتا ہے تو اس کے منہ اور ناک سے سے اگر وہ وائرس ایس گل جائے تو اگلے تین دن تک زمین پر یا کسی بھی سرفیس پر موجود رہتا ہے اور اس کے بعد وہ ختم ہو جاتا ہے ہے تو اس طرح اگر ہم دو ہفتوں تک سب لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہیں گے تو اس وائرس کو جب کوئی کنٹینر نہیں ملے گا ...آپ کرونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روک سکتے ہیں

.. اپنےآپ ختم ہو جائے گا اس لئے اس وقت سوشل ڈسٹنس بہت ضروری ہے اس وائرس کی سائیکل کو روکنے کے لیے lockڈاؤن کیا گیا ہے اور سوشل ڈسٹینس کا کہا جا رہا ہے تاکہ سب کی جان محفوظ رہیں اور اس وائرس سے بچا جا سکے نا یہ وائرس میں نقصان پہنچا سکے اور نہ ہماری وجہ سے کسی اور کو نقصان پہنچا سکے ..آپ کرونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روک سکتے ہیں

.اس بیماری کو روکنے اور اور ختم کرنے کا یہی ایک طریقہ ہے. دنیا بھر میں اس کی ویکسین پر کام ہو رہا ہے

Comments
Post a Comment