پاکستانی دولہا کا سوٹ اور دوپٹہPakistani groom's suit and dupatta

پاکستانی دولہا کا سوٹ اور دوپٹہPakistani groom's suit and dupatta
لال دوپٹہ2020
ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اپنی خوشیوں کو مناتا ہے
لیکن ایک چیز جو مجھے بہت عجیب لگتی ہے.... کی شادی کے موقع پر دولہن شہزادیاں اور دلہا  شہزادے بن جاتے ہیں پاک وہند میں رہنے کی وجہ سے یہاں کے مسلمانوں پر انڈین کلچر کا بہت زیادہ اثر ہے
پاکستانی دولہا کا سوٹ اور دوپٹہPakistani groom's suit and dupatta
لیکن جب دلہا  دوپٹے اوڑھ کر دولہا بنتے ہیں  تو بہت عجیب سا لگتا ہے
اور خود کو دلہن کے ساتھ ایک جوڑا ثابت کرنے کے لئے دلہن کے کے سوٹ کے رنگ کا دوپٹہ اور لیتے ہیں😄
جس رنگ کا دلہن کا سوٹ ہوتا ہے اسی کلر کا  دوپٹہ اور لیتے ہیں
ہوسکتا ہے پہلی دفعہ جب کسی ڈیزائنر نے یہ کسی کا سوٹ ڈیزائن کیا ہوگا تو اس کو بہت پسند کیا گیا لیکن ہر چیز سے خاص حد تک اچھی لگتی ہے
آپ 2020 میں بھی کیا یہ فیشن ہی چلے گا کیونکہ اسد اور نمرہ کی جو شادی ہوئی ہے اس  نے بھی یہ لال دوپٹہ اوڑھا ہے
پاکستانی دولہا کا سوٹ اور دوپٹہPakistani groom's suit and dupatta
اور مجھے بار بار ایک ہی خیال آرہا ہے کہ تبدیلی کا دعویٰ کرتے ہیں
لیکن میں یہ سمجھتی ہوں جب تک ہم اپنی سوچ کو تبدیل نہیں کریں گے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا
میری   گزارش ہے کہ میں نے یہ سوچا ہے آپ لوگ بھی کچھ نیا سوچیں
کب تک  لال دوپٹہ اوڑھتے  رہیں گے
پاکستانی دولہا کا سوٹ اور دوپٹہPakistani groom's suit and dupatta
باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کے لئے سبسکرائب کریں

Comments