کرونا کی علامات
Symptoms of Corona
کورونا وائرس کی سب سے عام علامات
(COVID-19)
بخار ، تھکاوٹ
اور خشک کھانسی ہیں۔ زیادہ تر لوگ (تقریبا 80٪) خصوصی علاج کی ضرورت کے بغیر ہی اس مرض سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ عام علامات کھانسی بخار تھکاوٹ سانس لینے میں دشواری.....
ہمیں کیسے پتہ چلے گا کورونا انفیکشن تو نہیں ہو گیا تاکہ ہم فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
اگر مندرجہ ذیل چار علامات میں سے کوئی تین علامات آپ کے اندر اکٹھی موجود ہوں تو ضرور medical advise لیں ورنہ پریشانی کی کوئی بات نہیں آپ کو سادہ نزلہ زکام ہے
اپنا علاج گھر پر ہی کر لیں۔
1. تیز بخار (اگر بخار 100 ڈگری فارنہائٹ سے کم ہے تو آپ کو یہ علامت نہیں)
2. خشک کھانسی (اگر کھانسی کے ساتھ بلغم آ رہی ہے تو آپ کو یہ علامت نہیں ہے)
3. سانس لینے میں دشواری (10 سیکنڈ سانس روک کر اگر آپ کو کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی تو آپ کو یہ علامت نہیں ہے)
4. بند ناک (اگر آپ کی ناک بہہ رہی ہے یا بہت چھینکیں آتی ہیں تو آپ کو یہ علامت نہیں ہے)
نوٹ:# اگر آپ کو شوگر، دل کی بیماری یا گردے خراب کا مسئلہ ہے تو پھر اوپر دی گئی علامات میں سے دو کی موجودگی میں بھی ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
# اگر آپ کو ان میں سے پہلی دو علامت کے ساتھ الٹی، متلی اور موشن ہیں تب بھی ڈاکٹر سے رابطہ کریں
ان چیزوں کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہم سب محفوظ رہ سکیں۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین، ثم آمین۔

Comments
Post a Comment