بیویاں کس طرح کی برابری چاہتی ہیں What kind of equality do wives want?

بیویاں کس طرح کی برابری چاہتی ہیں

What kind of equality do wives want?


عام طور پر دیکھا گیا ہے شادی سے پہلے یا شادی کے بعد  شوہر  بہت سے وعدے کر لیتے  ہیں لیکن شادی کے بعد شوہر وہ وعدے بھول جاتے ہیں ایک مسلمان کی حیثیت سے ہی بھی ہمیں جو وعدہ کرے تو اسے پورا کرنا چاہیے لیکن شادی کے کچھ عرصے بعد ہی شوہر سب باتیں بھول جاتے ہیں اس پر مجھے آج یہ ایک نظم یاد آرہی ہے

بیویاں کس طرح کی برابری چاہتی ہیں
What kind of equality do wives want?
تم نے کہا تھا ہم ایک ہیں تو اپنے برابر کر دو نا
ہیپی جب میں بدلتی ہو تم دور کی بوتل بھر دو نا
بزی ہوں وہی ایک ایک کرکے کہا زندگی چلتی ہے
کبھی تم بھی سر دبا دو نا مجھے یہ کمی بھی کھلتی ہے
جب میں بھی ہر کام گھر کا کرتی ہوں ہو تم بھی کچھ گھر کو سنوارو نا
تم نے کہا تھا اب ایک ہی ہیں تو پھر اپنے برابر کردو نا
مت کرو وعدہ صدیوں کے کے کبھی بازاروں سے نظر ہٹے تو مکان کو بھی گھر کر دو نا
آؤ پاس بیٹھو کچھ باتیں کریں کبھی دل کے زخم بھی بھر دو نا
کیون کہنا بھی پڑھتا ہے تم احساس  کو
سمجھو نا
تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں تو اپنے برابر
کردو نا
بیویاں کس طرح کی برابری چاہتی ہیں
What kind of equality do wives want?
ہم مل کر کام کرنے کی یہ بھی تو ایک کوالٹی ہے
ہم ساتھ کھڑے ہیں ایک دوجے کے یہ بھی تو ایکوالٹی ہے
تم بھی نئے سے ہو جاؤ اور نی سی مجھے عمر دو نا
تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں یوں ہی جیون بسر ہونا نا
بیویاں کس طرح کی برابری چاہتی ہیں
What kind of equality do wives want?
تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں تو اپنے برابر
کر دو نا??
n

Comments