Women's Day
میری مرضی والا وہ لوگ ایک مخصوص نعرے کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ معاشرے میں مادر پدر آزادی پھیلانا چاہتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد عورت کے رائٹس ہیں ۔
ایسے لوگوں کو کہا جائے کہ زنا کی مزمت کرو وہ بے حیائی اور زنا کی کبھی بھی مزمت نہیں کریں گے
جب "پردے" کا حکم نازل ہوا تو دنیا کی تاریخ کی بہترین عورتوں نے دنیا کی تھیں,وہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں.انہوں نے کہا میرا جنازہ رات کہ وقت اٹھانا,غیر محرم کی نظر نہ پڑے
.Women's Day
یہ آزادی مارچ نہی بلکہ عورتوں کے لیے اور ہمارے اسلام کے لیے بربادی مارچ چلایا جا رہا ہے جو کے ہماری آنے والی نسلوں کو ایک تباہی کی طرف لے جانے کا بہانہ ہے
میرا اللہ تمام مسلمان ماؤں بہنوں کو ان اور قرآن کی اس آیت کو ضرور یاد رکھے
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِيۡعَ الۡفَاحِشَةُ فِى الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙ فِى الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ
جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزومند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں، اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے
سورۃ,,, 24 - النور,, آیت 19۔
Women's Day
ایک فیمنزم کی تحریک ہے جو معاشرے میں عفریت کو ہوا دے رہی ہیں مرد کے خلاف نعرے لگا رہی ہے تصادم کی فضا پھیلا کر کبھی وہ مسائل حل نہیں کئے جاسکتے اور ان دونوں الگ کر دیا جائے تو معاشرے میں انتشار پیدا ہو گا یہ بات سچ ہے کہ عورت ڈومیسٹک وائلنس کا شکار ہوتی ہے اس کے لیے ہمیں کوئی دوسرا راستہ دیکھنا ہو گا کیونکہ اگر کسی کا شوہر اس کو مارتا ہے تو اس پر اس کے شوہر ہی سے بات ہو سکتی ہے اور کسی کا شوہر کتنا برا ہے کتنا غلط ہے باقی مرد اس کا جواب کیسے دے سکتے ہیں اس پر بات کرنی چاہیے یہ خواتین جو خود کو روڈ ماڈل بنا کر پیش کر رہی ہیں اور کسی کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں ہمارے لئے بس یہ ایک مسلمان عورت رول ماڈل حضرت فاطمہ ہیں جو کہ جنت کی خواتین کی سردار ہیں یہ تحریک ایک کچھ سالوں سے انٹرڈیوس ہوئی ہے لیکن جن ممالک میں یا تحریک بہت پرانی ہو چکی ہے
ڈومیسٹک وائلنس وہاں بھی موجود ہےتوقانون بنانے کی ضرورت ہے
Women's Day
بحثیت مسلمان عورت کے ہمیں رہنے کا طریقہ بتا دیا گیا ہے اگر وہ اس پر چلے تو کامیاب رہے گی کیونکہ مجھے میرا قرآن یہ کہہ رہا ہے تو وہی سچ ہے وہ لوگ جو قرآن کا حوالہ دے کر اس نظریے کی حمایت کر رہے ہیں تو ان کو اللہ ہدایت دے اور قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
Women's Day
مرد غلطی کرتا ہے
وہ بھی اتنا ہی گناہ گار ہے جتنی ایک عورت ہو سکتی ہے میری مرضی کرنے میں کبھی خیر نہیں ہوسکتی ہر چیز باقاعدہ ایک قانون اور ضابطے کی تحت چلتی ہے جہاں ایگو آجائے وہ چیز سب چیزوں کو خراب کر دیتی ہے اور حقوق کبھی مانگنے سے نہیں ملتے بلکہ اس کے لئے عملی طور پر کچھ کرنا پڑتا ہے
ہماری سوسائٹی ایک male dominated سوسائٹی ہیں لیکن کبھی کسی نے یہ سوچا کہ یہ کس کی وجہ سے یہ ایک عورت کی وجہ سے ہے ماؤں کو اپنے بیٹوں سے بہت محبت ہوتی ہے بیٹوں سے محبت زمانہ جاہلیت سے چلی آ رہی ہے یہ تو اسلام ہے جس نے عورت کو عزت دی ایک پڑھی لکھی اور نجی ہوئی مائیں ایک اچھے معاشرے کی تربیت کر سکتی ہے
Women's Day
اللہ تعالی نے جب
انسان کو بنایا تو تمام فرشتوں کو انہوں تعظیمی سجدہ کرنے کے لیے کہا لیکن شیطان نے سجدہ نہیں کیا کیا اور اس نے اپنی مرضی کرنے کی کوشش کی اور جنت سے نکال دیا گیا ہمیں بھی اس وقت بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم کس کا ساتھ دینے جارہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم صحیح راستے سے ہٹ جائیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں منافقت سے کام نہیں لینا چاہیے جوخواتین اس طرح کے نعرے لگا رہی ہیں وہ سچ بتائیں کہ کیا وہ اپنے باپ کے سامنے جاکر اپنے بیٹے کے سامنے جاکر یا الفاظ بول سکتی ہیں یا وہ کبھی یہ جاہیں گے کہ ان کی بیٹی ٹی ان کے سامنے اپنے باپ سے یہی جملے کہے اللہ تعالی ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین
Women's Day

Comments
Post a Comment