Uzma khan and her colleagues عظمیٰ خان اور اس کے ساتھی
Uzma khan and her colleagues عظمیٰ خان اور اس کے ساتھی
عظمی خان کے واقعہ میں جہاں ان کے ساتھیوں نے ان کی بہت مدد کی بہت سے عظمی خان کے زیادہ تر ساتھیوں کا تعلق سوشل میڈیا سے ہے زیادہ تر اداکاری سے وابستہ ہے اداکاری سے مراد کہ یہ کسی نہ کسی کی نقل کر رہے ہوتے ہیں کسی نہ کسی کو کاپی کر رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے یہ ان کا کام ہے لیکن ان لوگوں کے اندر ایک خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ ہر چیز کسٹمائزڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں دوسروں سے ڈیفرنٹ ہو لیکن اس وقت جب یوز میں خان والا واقعہ سامنے آیا تو بہت حیرت بھری اور بہت افسوس بھی ہوا کہ ان کے تقریبا تمام ساتھی ایک ہی بات بول رہے تھے اور ان سب کا ایک جیسا ہی اسٹیٹمنٹ تھا ایک کے بعد ایک کاپی کاپی کاپی ان لوگوں کو اس طرح بھی ذرا دھیان دینا چاہیے کہ کم سے کم دو سٹیٹمنٹ دیں وہ ان کا اپنا ہو
صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا بھی سیکھیں ضروری نہیں کی اگر کوئی آپ کا دوست ہے تم وہی ہمیشہ حق پر ہوگا بہرحال اب آپ لوگوں کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ آپ عظمی خان کی شادی عثمان سے کروا دیں تاکہ دونوں ہنسی خوشی زندگی گزار سکے

Comments
Post a Comment