2020 میں پاکستان کیسے بدلا؟
بس جیسے ابھی کل ہی کی بات ہیں جب 2020 کو ہم نے ایک نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ ویلکم کہا تھا .......بہت امیدیں وابستہ تھی وہ جو خواب تھے
اس سال میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئے پاکستان کی فضاؤں میں تبدیلی کی گونج تو محسوس ہو رہی تھی کہ پاکستان میں موجودہ حکومت تبدیلی کی دعوے دار تھی لیکن حیرت انگیز طور پر پوری دنیا میں تبدیلی ہوتی چلی گئی بہت سے لوگوں کی زندگی بدل گئی بہت لوگوں کے لئے یہ ایک مشکل سال تھا
لیکن ہر دور کسی کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے اور کسی کے لئے بہت برا ہوتا ہے
ایک وائرس (کہا جاتا ہے )چسنے چائنہ میں پرورش پائی اور پھر وہ پوری دنیا میں پھیلتا چلا گیا.... جب بھی کسی کے بچھڑنے کی خبر سنی تو دکھ بھی ہوا اور دکھ سہنے کے علاوہ اور کچھ کیا بھی نہیں جا سکتا
لیکن اگر دیکھا جائے تو بہت سی ایسی باتیں ہوئیں جو ہم صرف کرونا کی وجہ سے سیکھ پائے ورنہ شاید ہم کبھی بھی نہ سیکھ پاتے....
(1 )
پردہ کرنا یا چہرے کو ڈھانکنا جو کہ ایک بہت مشکل کام سمجھا جاتا تھا بہت سے لوگ ایسے تھے جو کہتے تھے کہ ہم اس پہن کر سانس بھی نہیں لے پائیں گے لیکن اس دوران ہم نے دیکھا کہ لوگوں نے معصوم ہنسی بھی لیا اور بہت سے لوگ ڈبل نماز بھی استعمال کرنا سیکھ گئے اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ انسان کسی بھی حال میں رہ سکتا ہے اور انسان کچھ بھی کر سکتا ہے
(2)
خوشی اصل میں دل کی خوشی ہوتی ہے اور آج عید وغیرہ شاپنگ کی بھی گزاری جا سکتی ہے سب کچھ ممکن ہو سکتا ہے
(3)
شادی سادگی سے بھی ہو سکتی ہیں کم لوگوں کی موجودگی میں بھی ہو سکتی ہیں
(4)
کل کیا ہونے والا ہے یہ کوئی نہیں جانتا ہر چیز کا علم صرف اللہ کو ہے حالات کبھی بھی بدل سکتے ہیں قسمت کا حال صرف اللہ تعالی جانتا ہے
(5)
شاپنگ آن لائن بھی کی جاسکتی ہے
(6)
وائرس نے جس پر حملہ کرنا ہے اسی پر حملہ کرے گا جس پر نہیں کرنا اس پر نہیں کرے گا موت کا ایک وقت مقرر ہے جس کو جانا ہے وہی جائے گا
(7)
ایک اور بہت اہم چیز جس سے
Virtul meeting ہم لوگ متعارف ہوئے
جس میں دنیا بھر کے لوگ ، ان کے مقام سے قطع نظر ، ویڈیو ، آڈیو اور متن کو آن لائن لنک کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ورچوئل میٹنگز لوگوں کو جسمانی طور پر ایک ساتھ نہ ہوتے ہوئے بھی مخصوص وقت میں معلومات اور ڈیٹا کا اشتراک کرتے ہیں اور اس کے بعد شاید
virtual parties
کی طرف ہم بھر بڑھ رہے ہیں





Comments
Post a Comment