نرگسیت کیا ہے.
یہ ایک ڈس آرڈر ہیں یہ ایک ایسا وائرس ہے جس میں ہوتا ہے اس کو بھی معلوم نہیں ہوتا.... ایسے لوگ دنیا کی نظر میں بہت اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اصل میں یہ لوگ خالی دل ہوتے ہیں یہ لوگ ہوگیا احساسات سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں کوئی ان کی وجہ سے رو رہا ہے ان کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا کو صرف ان کے گرد گھومنا چاہیے کیونکہ وہ بھی سب سے اہم ہے لیکن ہیں انکی حقیقت ان ہی پر کھلتی ہے جن کے ساتھ یہ کوئی agreement کر لیتے ہیں. ...... اور پھر آہستہ آہستہ بدلنے لگتے ہیں ان لوگوں کو خوش کرنے کے لئے کچھ بھی کر لیں یہ کبھی بھی آپ سے خوش نہیں ہوں گے آپ ان کی وجہ سے کتنا بھی تھک جائیں گے لیکن وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں ایسے لوگ ایک خالی گوئی کی طرح ہوتے ہیں جس کو کبھی بھی کسی صورت بھرا نہیں جا سکتا........ آپ ان کی وجہ سے ...
نرگسیت کیا ہے.
یہ ایک ڈس آرڈر ہیں یہ ایک ایسا وائرس ہے جس میں ہوتا ہے اس کو بھی معلوم نہیں ہوتا.... ایسے لوگ دنیا کی نظر میں بہت اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اصل میں یہ لوگ خالی دل ہوتے ہیں یہ لوگ احساسات سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں کوئی ان کی وجہ سے رو رہا ہے ان کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا کو صرف ان کے گرد گھومنا چاہیے کیونکہ وہ ھی سب سے اہم ہے لیکن انکی حقیقت ان ہی پر کھلتی ہے جن کے ساتھ یہ کوئی agreement لیتے ہیں. ...... اور پھر آہستہ آہستہ بدلنے لگتے ہیں ان لوگوں کو خوش کرنے کے لئے کچھ بھی کر لیں یہ کبھی بھی آپ سے خوش نہیں ہوں گے آپ ان کی وجہ سے کتنا بھی تھک جائیں گے لیکن وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں ایسے لوگ ایک خالی کنواں کی طرح ہوتے ہیں جس کو کبھی بھی کسی صورت بھرا نہیں جا سکتا........ آپ ان کی وجہ سے دن رات محنت کریں ان کو خوش کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں لیکن یہ ایک ایسا پروجیکٹ ہوتے ہیں جو کبھی کمپلیٹ نہیں ہوپاتا اور نہ ہی آپ سے کمپلیٹ کر سکتے ہیں .
نرگسیتnarcissus کس وجہ سے ہوتی ہے
اس بیماری کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن اس کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ جو بچے اپنے ماں باپ کی طرف سے سے بچپن میں نظرانداز کیے جاتے ہیں وہ اس کا
زیادہ شکار ہوتے ہیں
کیسے پہچانا جائے کہ یہ شخص نرگسیت کا شکار ہے
نیچے دی گئی اس تصویر میں تمام نشانیاں موجود ہیں کہ اگر کسی میں سب نشانیاں موجود ہو تو وہ نرگسیت کا شکار
ہوتا ہے

Comments
Post a Comment